the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

چین میں آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،48 زخمی ہو گئے ۔دھماکے کے بعد 3 افراد لاپتا بھی ہو گئے ۔

یہ دھماکا چین کے صوبے جیانگشی کے ایک آتش گیر مواد کے پلانٹ میں ہوا، جس کے بعد پلانٹ میں موجود



پٹاخے پھٹنے سے علاقہ دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا۔

ریسکیو اہلکاروں نے پلانٹ کے اندر پھنسے 21 افراد کو نکال کر اسپتال پہنچایااور نزدیکی علاقے میں موجود ایک ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا، دھماکےسے چند گھروں کو نقصان بھی پہنچا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.